راولپنڈی:یوم شہادت حضرت علیؓ پر سکیورٹی پلان تشکیل دینے کی ہدایت

راولپنڈی:یوم شہادت حضرت علیؓ پر سکیورٹی پلان تشکیل دینے کی ہدایت

راولپنڈی (خبرنگار) آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز کی لاء اینڈ آرڈر اور کرائم میٹنگ، متوقع اہم ایونٹس کیلئے سکیورٹی اقدامات پر غور، آر پی او نے کہا۔۔۔

 فارنرز بالخصوص چائنیز کا سکیورٹی آڈٹ کرایا، یوم شہادت حضرت علیؓ کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا جائے۔ منشیات فروشوں، پتنگ فروشوں کیخلاف مہم تیز کی جائے۔ ادھر سی پی او خالد ہمدانی نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں