قرآن پاک کے قدیم نسخوں کی تین روزہ نمائش شروع

قرآن پاک کے قدیم نسخوں  کی تین روزہ نمائش شروع

اسلام آباد (اے پی پی) رمضان المبارک کی مناسبت سے اسلام آباد میں قرآن پاک کے قدیم نسخوں کی تین روزہ نمائش شروع ہوگئی۔۔۔

 خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے نمائش کا افتتاح کیا، ڈاکٹر قبلہ ایاز نے تقریب سے خطاب میں کہا قرآن سے مسلمانوں کی محبت کا اندازہ ان قدیم نسخوں سے لگایا جاسکتا، قرآن اوراق ہی نہیں سینوں میں بھی محفوظ ہے۔ ایران میں قرآن پاک کے قدیم نسخوں کو محفوظ بنانے کا کام محنت سے کیا جاتا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں