پیٹرولنگ پولیس نے چوری شدہ گاڑی، اسلحہ برآمد کر لیا

 پیٹرولنگ پولیس نے چوری  شدہ گاڑی، اسلحہ برآمد کر لیا

راولپنڈی (خبرنگار) پیٹرولنگ پولیس نے چوری شدہ گاڑی اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

 پیٹرولنگ پوسٹ قائداعظم کالونی کے یاسر محمود اے ایس آئی اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمہ کی چوری شدہ گاڑی سوزوکی پک اپ اور پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں