خواتین اساتذہ کو ہراساں کر نے پر معطل 4افسر وں کا تبادلہ کر دیا گیا

خواتین اساتذہ کو ہراساں کر نے  پر معطل 4افسر وں کا تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے پر فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے پرنسپل سمیت 4افسران کو معطل کر دیا تھا جن کا اب تبادلہ کر دیا گیا ہے۔۔

معطل ہونے والوں میں پرنسپل آئی ایم سی بی ایف سیون تھری آفتاب طارق، ہیڈ مسٹریس آئی ایم سی بی ایف سیون تھری اُم رباب، وائس پرنسپل آئی ایم سی بی ایف سیون تھری متین احمد بھی شامل ہیں۔ مبینہ طور پر سزا سے بچنے کیلئے پرنسل محمد آفتاب طارق نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دے دی۔ خواتین اساتذہ نے چاروں افسران کو سزا کے بجائے دوسرے اداروں میں تبادلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 

 

 

کرتے ہوئے ان کیخلاف کارروائی کرنے کی درخواست کرد ی ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں