مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے پر پانچ نان شاپس کے خلاف مقدمات

 مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے پر  پانچ نان شاپس  کے خلاف مقدمات

راولپنڈی (خبر نگار) مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے پر پولیس نے پانچ مقدمات درج کر لیے۔

 تھانہ پیرودہائی پولیس نے صغیر نان شاپ، ناصف نان شاپ، مورگاہ پولیس نے ناہید اور زاہد بسم اللہ نان سنٹر،جاتلی پولیس نے سہیل خان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں