کشمیریوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے:انجینئر امیر مقام

کشمیریوں کو کسی صورت تنہا نہیں  چھوڑیں گے:انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا 7 دہائیوں سے کشمیری پاکستان کے بلا تنخواہ سپاہی کا کردار ادا کر رہے۔۔۔

 کشمیریوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، کشمیری عوام کی فلاح اور ترقی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، حکومت پاکستان ریاستی میڈیا کو مستحکم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، صحافیوں پر مقدمات بارے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے بات کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر کشمیر جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد خاور نواز راجہ کی زیر قیادت وفد سے ملاقات میں کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں