کرایہ داری ایکٹ کے تحت 3مقدمات درج کر لئے گئے

کرایہ داری ایکٹ کے تحت 3مقدمات درج کر لئے گئے

راولپنڈی(خبر نگار)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے تین مقدمات درج کر لیے ۔۔۔

 مقدمات تھانہ پیرودہائی میں سب انسپکٹر شبیرمحمد کی مدعیت میں مالک ہوٹل سیف الرحمان، مالک ہوٹل اعتبار خان،مالک ہوٹل راجہ نثار احمد کیخلاف درج کیے گئے ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں