12ملزم گرفتار،35لٹر شراب، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

12ملزم گرفتار،35لٹر شراب، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 12جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا ۔تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے ملزم امن یو نس کو گرفتار کرکے 15 لٹر شراب

برآمدکی جبکہ غیر قا نو نی طور پر پٹرول فروخت کر نے پر فیضا ن کو گرفتار کیا ۔ تھا نہ سمبل پولیس نے غیر قا نو نی طور پر گیس سلنڈر بھرنے اور پٹر ول فروخت کر نے پر اقبال، تو صیف، شہزاد اور با سط کو گرفتار کیا ۔ نو ن پولیس نے غیر قا نو نی طور پر گیس سلنڈر بھرنے پر صفدر ایا ز اور عزیز الرحمان کو گرفتار کیا ، کھنہ پولیس نے عمر خا ن کو گرفتار کرکے 20لٹر شراب برآمد کی ۔ لو ہی بھیر پولیس نے نعمان مشتاق سے 1,150گر ام ہیر وئن ، بہا رہ کہو پولیس نے ریا ض شاہ سے 540گر ام ہیر وئن برآمد کی ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں