راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 9منشیات فروش گرفتار

 راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 9منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار ) پولیس نے نو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔ پیرودھائی پولیس نے ملزم ساجد سہیل سے 1کلو860گرام چرس،پتریاٹہ پولیس نے ملزم خضر محمود سے 700گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم رفیق سے 20 لٹر شراب۔۔۔

 ملزم عدیل سے 1بوتل شراب،سول لائنز پولیس نے ملزم تہراب سے 5 لٹر شراب،ملزم عابد سے 5 لٹر شراب،ملزم فیضان سے 5لٹر شراب،ملزم رضوان سے 1بوتل شراب،صادق آباد پولیس نے ملزم محمد عابد سے 5 لٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں