اسلام آباد ایئرپورٹ پر 2 کلو سے زائد آئس برآمد ، دو مسافر گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ پر 2 کلو سے زائد آئس برآمد ، دو مسافر گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)اے این ایف نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر منشیات برآمد کرلی، اے این ایف نے سعودیہ جانے والے دو مسافروں سے 2.4 کلو آئس برآمد کر کے انہیں گرفتار کرلیا۔

 اے این ایف نے سعودیہ جانے والے دو مسافروں سے 2.4 کلو آئس برآمد کر کے انہیں گرفتار کرلیا۔ ترجمان کا کہنا تھا گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں