شہزاد ٹاؤن سے 3ڈا کو گرفتار، رقم موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد

شہزاد ٹاؤن سے 3ڈا کو گرفتار، رقم   موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے تین ڈا کوؤں کو گرفتار کر کے چھینی گئی نقدی، مو با ئل فون،اسلحہ اور مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت جا ن محمد، عزت خا ن اور عون محمد کے ناموں سے ہو ئی ہے ۔

تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے تین ڈا کوؤں کو گرفتار کر کے چھینی گئی نقدی، مو با ئل فون،اسلحہ اور مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت جا ن محمد، عزت خا ن اور عون محمد کے ناموں سے ہو ئی ہے ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں