27پیشہ ور بھکاری گرفتار کرلئے گئے

 27پیشہ ور بھکاری گرفتار کرلئے گئے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) مختلف علاقوں سے 27بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے مجسٹریٹ سٹی، ایس ڈی پی او کوہسار کے ہمراہ ستائیس پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا جن میں سے پروفیشنل بھکاریوں کو تھانے اور کم عمر بچوں کو ایدھی سینٹر بھیج دیا گیا ۔

مختلف علاقوں سے 27بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے مجسٹریٹ سٹی، ایس ڈی پی او کوہسار کے ہمراہ ستائیس پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا جن میں سے پروفیشنل بھکاریوں کو تھانے اور کم عمر بچوں کو ایدھی سینٹر بھیج دیا گیا ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں