سید ناصر عباس شیرازی کی محمود اچکزئی سے ملاقات

 سید ناصر عباس شیرازی کی  محمود اچکزئی سے ملاقات

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے۔۔

انکے خلاف جھوٹے مقدمے میں جاری وارنٹس گرفتاری کی شدید مذمت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں