ٹیلی کمیونیکیشن ہیڈ کوارٹرزمیں مڈ لیول کورس 7 کی پاسنگ آؤٹ تقریب

ٹیلی کمیونیکیشن ہیڈ کوارٹرزمیں مڈ لیول  کورس 7 کی پاسنگ آؤٹ تقریب

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹیلی کمیونیکیشن ہیڈ کوارٹرز پنجاب قربان لائنز میں مڈ لیول کورس 7 کی پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد ہوئی۔

ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب محمد علی ضیا پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے، پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 204 ہیڈ کانسٹیبلز نے اے ایس آئی رینک پر پروموشن کیلئے تربیتی کورس مکمل کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں