دو گینگ گرفتار،15موٹر سائیکل بر آمد

 دو گینگ گرفتار،15موٹر سائیکل بر آمد

راولپنڈی(خبر نگار)پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنیوالے دو گینگز کو گرفتار کر کے 15 موٹر سائیکل برآمد کر لئے۔۔۔

گرفتار ملزمان میں آصف، رفیق ، محسن جاوید اور زبیر شامل ہیں ،ملزموں سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزموں سے مزیدتفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں