جاز کا 15ارب روپے کے سکوک کے اجرا کی کامیابی سے تکمیل کا اعلان

جاز کا 15ارب روپے کے سکوک  کے اجرا کی کامیابی سے تکمیل کا اعلان

اسلام آ باد ( دنیا رپورٹ ) جاز نے 15 ارب روپے کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان کیا ہے ۔

جاز 45فیصد مارکیٹ شیئرز اور 71.5ملین سبسکرائبرز کے ساتھ سیلولر مارکیٹ میں سرفہرست کمپنی ہے ۔ سکوک کی کامیاب تکمیل کے ساتھ جاز انتظامیہ نے اپنے قابل قدر سرمایہ کاروں کی جانب سے کمپنی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا رجحان بڑھانے ، صارفین اور معاشرے کی فلاح کے لیے کئے جانے والے اقدامات کا شکریہ ادا کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں