دکان میں نقب لگا کر چوری کرنے والا ملزم گرفتار، نقدی و ڈرائی فروٹ برآمد

دکان میں نقب لگا کر چوری کرنے والا  ملزم گرفتار، نقدی و ڈرائی فروٹ برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)صدر بیرونی پولیس نے نقب زنی کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار کر کے مسروقہ رقم 2 لاکھ 30 ہزار روپے، بیٹری اور 15کلو ڈرائی فروٹ برآمد کرلیا۔

 پولیس نے ملزم راحت کو گرفتار کیا، ملزم نے ڈرائی فروٹ کی دکان کی دیوار توڑ کر رقم اورڈرائی فروٹ چوری کر لیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں