ڈی پی او کی تھانہ شاہ پور سٹی ، شاہ پور صدر کی انسپیکشن

 ڈی پی او کی تھانہ شاہ پور سٹی ، شاہ پور صدر کی انسپیکشن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کا شاہ پور سرکل کا وزٹ کیا ۔

جس میں تھانہ شاہ پور سٹی، شاہ پور صدر کی مکمل انسپکشن کی، تھانہ کی بلڈنگ، صفائی، ریکارڈ روم، فرنٹ ڈیسک کا معائنہ کیا، ڈی پی او نے سرکل شاہ پور کے تمام تفتیشی افسران سے میٹنگ کی، زیر تفتیش مقدمات کی جانچ پڑتال کی، اور تفتیشی افسران کو زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کرنے کی ہدایت کے ساتھ ساتھ اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحرک کرنے کا حکم دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں