سمارٹ ڈیجیٹل وین کا پہلا روز، او پی ایف کالج میں ٹریفک لرنر پرمٹ جاری

سمارٹ ڈیجیٹل وین کا پہلا روز، او پی  ایف کالج میں ٹریفک لرنر پرمٹ جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سمارٹ ڈیجیٹل وین نے پہلے دن او پی ایف کالج سیکٹر آئی ایٹ میں شہریوں کو ٹریفک لرنر پرمٹ جاری کیے۔

اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد سرفراز ورک نے کہا 18سال عمر کے نوجوان ڈیجیٹل سمارٹ وین سے اپنا ڈرائیونگ لرنر پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں، 70سال سے زائد عمر کے بزرگ شہری ہیلپ لائن نمبر 03111101915پر کال کر کے گھر بیٹھے یہ سہولت حاصل کر سکیں گے۔ شہری بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹرسائیکل نہ چلائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں