وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت آ ج ختم ہو گا

  وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام مقابلہ  حفظ قرآن و حسن قرأت آ ج ختم ہو گا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت آج اختتام پذیر ہو گا۔

 گزشتہ روز سینئر جوائنٹ سیکر ٹری وزارت مذہبی امور عالمگیر احمد خان نے مقابلہ کا افتتاح کیا تھا جس میں آزاد کشمیر اور تمام صوبوں سے نامزد حفاظ کرام اور حفاظ بچیاں حصہ لے رہی ہیں ۔ کامیاب ہونے وا لوں کو آج جمعرات کو انعامات سے نوازا جائے گا۔ جبکہ پوزیشن حاصل کرنے والوں کو عالمی سطح کے حفظ و قرأت مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع مل سکے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں