چار بائیک لفٹرگرفتار،4موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد

چار بائیک لفٹرگرفتار،4موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)چار موٹر سائیکل چور گرفتار، صادق آباد پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے چھینا گیا۔۔۔

 موبائل فون اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلیا، و قاص احمد اور عمار شاہد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ روات پولیس نے 2 ملزموں ذوہیب اور کاشف کو گرفتار کرکے چوری شدہ 3 موٹرسائیکل برآمد کر لئے ۔مقدما ت درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں