ہائی کورٹ میں اسلحہ لے کر دا خل ہونے کی کو شش پر ایک شخص گرفتار
راولپنڈی(خبرنگار)ہائی کورٹ کے داخلی دروازے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے داخلی گیٹ پر شعیب نامی شخص کو پولیس نے حراست میں لیا۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے داخلی گیٹ پر شعیب نامی شخص کو پولیس نے حراست میں لیا۔ ملزم سے ایک پستول اور پانچ گولیاں برآمد ہوئیں، تفتیش کرنے پر اسلحہ غیر قانونی نکلا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔