نشہ اب نہیں تحریک کے تحت 10 منشیات فروش گرفتار

 نشہ اب نہیں تحریک کے تحت 10 منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) اسلام آباد پولیس نے نشہ اب نہیں تحریک کے تحت 10 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔

آبپارہ پولیس نے شہزادہ طا ہر سے 230 گرام آئس، کر اچی کمپنی پولیس نے عمر ان امانت سے 22بو تلیں شراب، انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے عامر مسیح سے 30بوتلیں شراب، نون پولیس نے عزیز اللہ سے 515گرام چرس، تھا نہ کھنہ پولیس نے درومان خا ن سے 43گر ام آ ئس، کو رال پولیس نے جنید اور عائشہ سے 670گر ام ہیر وئن اور 15گر ام آ ئس، تھا نہ کر پا پولیس نے محمد اویس سے 18گر ام آئس، ہمک پولیس نے سموئیل ساغر سے 1,030 گر ام ہیر وئن اور 227گر ام آ ئس برآمد کی ۔ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے نیئر اقبال سے 570گر ام ہیر وئن برآمد کی۔مقدمات درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں