ممتازصحا فی سہیل عبدالناصر کی تیسری برسی پر تقریب

  ممتازصحا فی سہیل عبدالناصر  کی تیسری برسی پر تقریب

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)شعبہ صحافت میں بڑے بڑے نام اس پیشے کو مقدس بناگئے ان میں سہیل عبد الناصر کا نام بھی ہے جو ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔

ان خیالات کااظہار ممتاز سینئر صحافی ودفاعی تجزیہ کار سہیل عبدالناصر مرحوم کی تیسری برسی پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے حاجی محمد نواز رضا، سید قیصرعباس شا ہ و دیگر نے اپنے خطاب میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں