نشہ اب نہیں مہم کے دوران 5 منشیات فروش گرفتار

 نشہ اب نہیں مہم کے دوران 5 منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس کی نشہ اب نہیں مہم کے دوران 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے ناصر علی سے 1,055گر ام ہیروئن اور 73گر ام آ ئس، کر اچی کمپنی پولیس نے ظہیر احمد سے 550گر ام چرس، سہا لہ پولیس نے محمد رفیق سے 400گرام چرس، نیلور پولیس نے عرفان سے 1,030گر ام ہیر وئن اور ایک پستول برآمد کیا ۔ تھا نہ بنی گا لا پولیس نے محمد منیر سے 610گر ام ہیر وئن برآمد کی ۔مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں