گھوڑا گلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی

 گھوڑا گلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی

مری(نمائندہ دنیا)مری کے نواحی علاقہ گھوڑا گلی کے جنگلات میں گزشتہ رات لگنے والی آگ ایک مرتبہ پھر سے شدت اختیار کر گئی اور وسیع رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو 1122 اور محکمہ جنگلات کے اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، آگ کی تپش کی وجہ سے کئی اہلکار بے ہوش ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں