آلائشیں ٹھکانے لگا نے کیلئے 103 ڈمپنگ پو ائنٹس بنانیکا فیصلہ

 آلائشیں ٹھکانے لگا نے کیلئے 103 ڈمپنگ پو ائنٹس بنانیکا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے قربانی کے جانو روں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے 56 مقامات پر 103 ڈمپنگ پوائنٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

 جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دیہی اور شہری علاقوں میں مفت شاپنگ بیگز بھی فراہم کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا تھا کہ شہری آلائشوں کو باہر پھینکنے کے بجائے شاپنگ بیگز میں ڈالیں،شاپنگ بیگز کی فراہمی یونین کونسل کی سطح پر یقینی بنا ئی جا ئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں