مری میں سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح

مری میں سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح

مری(نمائندہ دنیا)ملکہ کوہسار آنے والے سیاحوں کی سکیورٹی اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے مری میں سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔

 ڈاکخانہ چوک میں ایس ڈی پی او ملک ارشد محمود نے ڈیجیٹل کیمروں کی تنصیب کا افتتاح کیا، منصوبہ پر کام عید کے فوری بعد شروع کر دیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں