بینک آف خیبر نے پہلی ویمن سینٹرک اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح کر دیا

بینک آف خیبر نے پہلی ویمن سینٹرک اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح کر دیا

پشاور (دنیا رپورٹ) بینک آف خیبر نے صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی ویمن سینٹرک اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح کر دیا۔

علی خان ارباب گروپ ہیڈ اسلامک بینکنگ (قائم مقام) نے کہا کہ یہاں خواتین اپنے مالی امور کو پرسکون اور محفوظ ماحول میں انجام دے سکتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں