3منشیات فروشوں سمیت 16جرائم پیشہ افراد گرفتار

  3منشیات فروشوں سمیت 16جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 3منشیات فروشوں سمیت16جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا ۔

تھانہ سبزی منڈی پولیس نے زبیر کو گرفتار کرکے 1400گرام چرس ، شمس کا لو نی پولیس نے دو غیر ملکی ملزمان سے 40لٹر شراب اور 15ڈبے بیئر برآمد کی ، سیکر ٹر یٹ پولیس نے احتشام سے پستول، سنگجا نی پو لیس نے محمد شریف سے پستول، کھنہ پولیس نے عبد الر حمن سے پستول اور ایک مسروقہ مو ٹرسائیکل برآمد کیا ۔ اس دوران 10 اشتہاری مجرمان کو بھی حرا ست میں لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں