اسلام آ باد میں دوران عید 2 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی دینگے

 اسلام آ باد میں دوران عید  2 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی دینگے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں اپنے علاقوں میں پیٹرولنگ کریں گی جس کی سربر اہی ایس ڈی پی اوز اور متعلقہ ایس ایچ اوز کریں گے۔۔۔

 سکیورٹی پلا ن کے تحت 2ہزار سے زائد پولیس کے افسران عیدالاضحی کے موقع پر اپنے فرائض انجام دیں گے ، عید کی شا پنگ کے لیے شا پنگ سینٹرز اور شہر کی مختلف مار کٹیو ں پر پولیس کی اضا فی نفری لگا ئی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں