ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیر صدارت اجلاس

ایس ایس پی انویسٹی گیشن  کی زیر صدارت اجلاس

راولپنڈی(خبرنگار)ایس ایس پی انویسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں محرران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

انہوں نے ہدایات دیں کہ تھانوں کے مینول اورکمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کو مکمل رکھا جائے، شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے، پینڈنگ ریفرنسز اور درخواستوں کو بروقت نمٹایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں