زرعی اراضی کے تحفظ عالمی دن آج منایاجائیگا

زرعی اراضی کے تحفظ  عالمی دن آج منایاجائیگا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں زرعی اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کا عالمی دن 17 جون کو منایا جائے گا۔۔

1994سے اقوام متحدہ نے 17جون کو زیر کاشت اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے یہ دن منانے کا اعلان کیا تھا ۔

 

،جس کے بعد ہر سال یہ دن منایا جاتا ہے ۔ 

اراضی عالمی دن 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں