ہزاروں ٹن گوشت غزہ متاثرین تک پہنچادیا، صدر الخدمت

ہزاروں ٹن گوشت غزہ متاثرین تک پہنچادیا، صدر الخدمت

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی جانب سے قربانی کا ہزاروں ٹن گوشت غزہ متاثرین تک پہنچا دیا، غزہ اور القدس میں الخدمت نے 100 بھیڑوں کی قربانی کی۔

قاہرہ میں غزہ مہاجرین کے 100خاندانوں کے اعزازمیں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عید کے تین دن 100بڑے جانورقربان کئے گئے جن کا گوشت چلر ٹرکوں کے ذریعے غزہ مہاجرین تک پہنچایا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں