نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن کے زیر اہتمام قومی کانفرنس کل شروع ہو گی

نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن  کے زیر اہتمام قومی کانفرنس کل شروع ہو گی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن کے زیر اہتمام چار روزہ قومی کانفرنس کل 25جون سے شروع ہو گی۔۔

 کانفرنس میں صحت، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی، قانونی اصلاحات کے مو ضوعات اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بحث کی جائیگی۔ اس حوالے سے میٹ دی پریس سیشن کا انعقاد آج بروز سوموار 3بجکر 15منٹ پر منعقد کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں