اسلام آ باد: 12ملزم گرفتار،3کلو منشیات، 5پستول برآمد

اسلام آ باد: 12ملزم گرفتار،3کلو منشیات، 5پستول برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 12جرائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا۔ تھا نہ کرا چی کمپنی پولیس نے نوید مسیح کو گر فتار کرکے 15 لٹر شراب، کورال پولیس نے قیصر حفیظ ،شہریار اور فیصل کھوکھر کو گرفتار کرکے ۔۔

1 کلو 600گر ام ہیر وئن اور 320 گرام چرس، تھا نہ ہمک پولیس نے مبشر انیس کو گرفتار کرکے 523 گرام چرس، تھا نہ بہارہ کہو پولیس نے قیصر محمود کو گرفتار کرکے 550 گرام ہیر وئن برآمد کی ۔ تھا نہ انڈسٹریل ایریاپولیس نے عدنان کو گرفتار کرکے پستول، تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے ضیا اور محسن جاوید کو گرفتار کرکے پستول اور خنجر ، تھا نہ کورال پولیس نے محمد عدنان سے پستول، لو ہی بھیر پولیس نے محمد لیاقت کو گرفتار کرکے پستول، تھا نہ پھلگراں پولیس نے نصیر احمد کو گرفتار کرکے پستول برآمد کیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں