سیکرٹری بی آ ئی ایس پی ، وفاقی سیکرٹری تعلیم کی زیر صدارت ا جلاس، سکول میل پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ

 سیکرٹری بی آ ئی ایس پی ، وفاقی سیکرٹری تعلیم کی زیر صدارت ا جلاس، سکول میل پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد نے وزارت برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے۔۔۔

 سیکرٹری محی الدین وانی کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کی جس میں School Meal Programme پر عملدرآمد و حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ڈبلیو ایف پی کی کنٹری ڈائریکٹر کوکو اوشیاما، بلوچستان سے ڈبلیو ایف پی کی نمائندہ ڈاکٹر فاریہ احسن، سیکرٹری سکول ایجوکیشن بلوچستان کے علاوہ متعلقہ وزارتوں کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں