ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال کی ملاقات

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال کی ملاقات

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی نے ملاقات کی۔

 ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ڈی جی پاسپورٹ کی سربراہی میں پاسپورٹ کے حصول کے عمل کو آسان بنانے کیلئے کاوشوں کی تعریف کی اور کہا بلوچستان میں پاسپورٹ دفاتر کو اپ گریڈ کرنے کی اشد ضرورت ہے، عوامی مفاد کی خاطر بلوچستان میں پاسپورٹ کے مزید دفاتر قائم کرنا ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں