ڈی آئی جی اسلام آ باد کا دورہ ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز ، سہو لیات کا جائزہ لیا

ڈی آئی جی اسلام آ باد کا دورہ ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز ، سہو لیات کا جائزہ لیا

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)افسران و جوان دوران ڈیوٹی شہریوں کے ساتھ مہذب طریقے سے پیش آئیں، بلاامتیاز قانون کے نفاذ، شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کی فراہمی کو یقینی بنائیں، کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے۔

ان خیالات کا اظہار ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے اسلام آباد پولیس ٹریفک ہیڈکوارٹرز کا دورہ کے دوران کیا، انہوں نے شہریوں کو فراہم کی گئی سہولتوں کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں