الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ورکشاپ

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ورکشاپ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے وا لنٹیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ریجنل کوآرڈی نیٹرزکیلئے 3 روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

 چیئرمین والنٹیئر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ و مرکزی نائب صدر ڈاکٹر مشتاق مانگٹ، ریجنل صدر اکرام الحق سبحانی، انجینئر جمیل احمد کرد، انجینئر احمدحماد رشید، سی ای او الخدمت گلوبل شاہد اقبال و دیگرسمیت پاکستان بھرسے 50 ریجنل کوآرڈی نیٹرزشریک ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں