پاک ترک معارف ملتان میں گیارہویں جماعت کے داخلہ کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد

پاک ترک معارف ملتان  میں گیارہویں جماعت کے  داخلہ کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد

ملتان (خصوصی رپورٹر)پاک ترک معارف ملتان میں گیارہویں جماعت میں داخلہ کے لیے ٹیسٹ منعقد ہوا۔ جس میں ملتان سے کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی ۔

اس امتحان کی سرپرستی پرنسپل سیدہ قراۃ العین اور وائس پرنسپل فیصل خان نے کی۔سینئر اساتذہ پروفیسر محمد اظہر عبداللہ، پروفیسر محمد سعد پروفیسر ناصر، پروفیسر مفتی اعجاز سلطان، پروفیسر صدام، پروفیسر یاسر لودھی اور پروفیسر کمال میرانی نے خدمات سرانجام دیں اور طلبہ کو ادارے کے امتیازات سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں