ہینو پاک کے وفد کا دورہ آر ڈبلیو ایم سی

ہینو پاک کے وفد کا  دورہ آر ڈبلیو ایم سی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ہینو پاک کے ایک وفدنے گزشتہ روز راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ہیڈ آفس کا دورہ کیا تاکہ اپنی مصنوعات کے بارے میں رائے حاصل کریں اور ممکنہ سفارشات پر تبادلہ خیال کریں۔۔۔

 وفد کو کمپنی ورکنگ اور فلیٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بعد ازاں وفد کومنیجر ورکشاپ مرزاشتیاق اور سینئر منیجر آپریشن ڈاکٹر حامد اقبال نے آرڈبلیوایم سی کی طرف سے اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں