راولپنڈی، لڑائی جھگڑوں میں 7 افراد زخمی

راولپنڈی، لڑائی جھگڑوں میں 7 افراد زخمی

راولپنڈی(خبرنگار)لڑائی جھگڑوں میں خواتین و بچے سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے، پیرودہائی کی حدود میں تانیہ کو مظہر اورمنیر نے زخمی کر دیا۔

 وارث خان کی حدود میں ثاقب کو نامعلوم نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا،مورگاہ کی حدود میں لبنیٰ، خاوند جاوید اور بیٹی شہریار عمر 13سال کو شرجیل،لیاقت وغیرہ نے تشدد کا نشانہ بنایا،روات کی حدود میں نبیلہ اور اس کے خاوند نوید کو نعیم اسلم، سعد علی،فہد علی وغیرہ نے زخمی کیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں