رومینہ خورشید عالم سے قطر کے وفد کی ملاقات

 رومینہ خورشید عالم سے  قطر کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قطر کے 3 رکنی اعلیٰ سطح کے تکنیکی وفد نے کرنل احمد عبداللہ العابد اللہ کی قیادت میں وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں دو طرفہ دلچسپی کے مختلف امور، موسمیاتی خطرات، ماحولیات کے تحفظ، پانی کے نظام، توانائی، جنگلات اور آفات کے خطرات سے نمٹنے کے حوالے سے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں