علمائے کرام فلسفہ حسینی کا پرچار کریں، رب نواز ملنگی

علمائے کرام فلسفہ حسینی کا  پرچار کریں، رب نواز ملنگی

واہ کینٹ (نامہ نگار) پیر آف گھمکول شریف کے مرید خاص رب نواز ملنگی نے کہا ہے کہ علمائے کرام اور اہل فکر فلسفہ حسینی کا پرچار کریں، آج بھی باطل قوتیں جو عالم اسلام کے خلاف برسر پیکار ہیں ان کوواضح پیغام دیا جائے کہ حق ہمیشہ غالب ہو کر رہتا ہے۔

 پیر آف گھمکول شریف کے مرید خاص رب نواز ملنگی نے کہا ہے کہ علمائے کرام اور اہل فکر فلسفہ حسینی کا پرچار کریں، آج بھی باطل قوتیں جو عالم اسلام کے خلاف برسر پیکار ہیں ان کوواضح پیغام دیا جائے کہ حق ہمیشہ غالب ہو کر رہتا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں