سیدنا عمر فاروق ؓ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے، ترقی پسند فلاحی تنظیم

سیدنا عمر فاروق ؓ کی زندگی ہمارے لئے  مشعل راہ ہے، ترقی پسند فلاحی تنظیم

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) امیر المومنین سیدنا عمر فاروقؓ نے دور خلافت میں امن وامان، عدل و انصاف، انسانی ہمدردی و رواداری کے اعلیٰ ترین نمونے پیش کئے، آپ ؓ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔

ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما، صدر ترقی پسند فلاحی تنظیم محمد عامر صدیقی نے شہادت حضرت عمر فاروق ؓ کے حوالے سے منعقدہ محفل میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں