ٹیکس وصولی کیلئے یکطرفہ قوانین قبول نہیں، فیڈریشن آف ریٹیلرز

ٹیکس وصولی کیلئے یکطرفہ قوانین  قبول نہیں، فیڈریشن آف ریٹیلرز

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) فیڈریشن آف ریٹیلرز پاکستان کے صدر سردار طاہر محمود اور جنرل سیکرٹری چودھری زاہد رفیق نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کیلئے یکطرفہ قوانین قبول نہیں، پالیسی سازوں کو سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا چاہئے۔

، حکومت کی طرف سے نجی شعبے کو آسان قرضے فراہم کئے جائیں تو کاروباروں کو وسعت ملے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں