خواتین کو ہراساں کرنے ، تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمات درج

 خواتین کو ہراساں کرنے ، تشدد  کا نشانہ بنانے پر مقدمات درج

راولپنڈی (خبرنگار) خواتین کو ہراساں کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔۔۔

 کینٹ پولیس کو (ز) بی بی نے بتایا کہ ہمسائے ناہید، سدین، ستارہ، فرہین اور عبدالرحمن نے سیڑھیوں سے گرا کر زخمی کر دیا ، کینٹ پولیس کو (ک) بی بی نے بتایا کہ کچہری راولپنڈی سے رکشہ میں بیٹھی اور صدر اپنے دفتر اترنے لگی تو رکشہ والے نے دھکے دیئے اور ہراساں کیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں