ایئر پورٹ کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار خاتون سے پر س چھین کر فرار

 ایئر پورٹ کے علاقہ میں موٹر سائیکل  سوار خاتون سے پر س چھین کر فرار

راولپنڈی (خبر نگار)خاتون سے پرس چھیننے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، تھانہ ایئر پورٹ پولیس کو اسما بی بی نے بتایا کہ۔۔۔

 سدرہ بانوچو دھری کیساتھ پیدل جا رہی تھی کہ ایک نامعلوم موٹرسائیکل سوار آیا اور سدرہ چودھری سے پرس چھین کرفرار ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں