5منشیات فروش گرفتار، چرس ،شراب و اسلحہ برآمد

 5منشیات فروش گرفتار، چرس ،شراب و اسلحہ برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے 5منشیاست فروشوں کو گرفتار کرکے چرس ، شراب اور اسلحہ برآمد کرلیا ۔

صادق آباد پولیس نے بلال شبیر سے پستول، صدر واہ پولیس نے نقاش سے پستول، نیوٹاؤن پولیس نے ارشد محمود سے 5لٹر شراب، سول لائنز پولیس نے محمد داؤد سے 10لٹر شراب، نصیرآباد پولیس نے اللہ دتہ سے 600گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں